بچوں کے لیے لوک ورثہ میں ثقافتی ورکشاپ کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 'لوک ورثہ' میوزیم کے زیرِ اہتمام ایک ماہ کے لیے اسکول کے بچوں کی خصوصی ورکشاپ کا آغاز ہوا جس میں بچوں کو ٹرک آرٹ کے علاوہ ظروف سازی کی بھی تربیت دی جائے گی۔