ہتھیار تھامے ہوئے بچے

میکسیکو میں تشدد کیخلاف مہم کے دوران اسکول کے دو طالبعلم پستولوں سے کھیل رہے ہیں۔

سائیریا کے شہر میں دو بچے کھلونا ہتھیار لئے ہوئے ہیں۔

فلسطینی بچے کھلونا پستولوں سے کھیل رہے ہیں۔

فلسطین میں ایک بچہ پولیس اہلکاروں کی طرح پستول لئے ہوئے ہے۔

منگولیا میں ایک بچہ کھلونا پستول سے کھیلتے ہوئے۔

ثنا میں بچے کھلونا پستولوں سے نشانے لگا رہے ہیں۔

لیبیا میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کے دوران دو بچے کھلونا پستول تھامے ہوئے ہیں۔

امریکہ میں ایک شخص شکار کے دوران بچے کو نشانہ لگانا سکھا رہا ہے۔

افغانستان کے شہر جلال آباد میں 4 بچے کھلونا پستولوں سے کھیل رہے ہیں

سائیریا میں جاری کشیدگی کے دوران ایک بچہ ہاتھ میں اسلحہ پکڑے بلی کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

چین میں ایک لڑکی بچے پر کھلونا پستول تانے ہوئے ہے۔