چمپینزی اپنے رکھوالوں سے مل کر خوشی سے بے قابو

Your browser doesn’t support HTML5

یہ اس جذباتی لمحے کی ویڈیو ہے جب لمبانی نامی ایک چمپنزی اس انسانی جوڑے سے ملتا ہے جس نے اسے پالا پوسا تھا۔ لمبانی کو پیدا ہوتے ہی نمونیہ ہو گیا اور اس کی ماں اسے چھوڑ کر چلی گئی، جب تانیا اور ہورہے نے اس کی دیکھ بھال کی اور علاج کرایا۔ لمبانی جب بھی اس جوڑے سے ملتا ہے تو خوشی سے بے قابو ہو جاتا ہے۔