شادی کے نام پر انسانی سمگلنگ کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایف آئی اے نے اب تک کم از کم تینتیس افراد کو پاکستانی خواتین کی چین اسمگلنگ کے شبہے میں گرفتار کیا ہے مگر چینی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ہر شادی غلط مقصد کے لیے کی گئی۔ تفصیلات ثمن خان سے۔