'سوچا بھی نہیں تھا کہ امریکہ آؤں گی'؛ چینی ایغور مہر گل کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت 10 لاکھ سے زیادہ ایغور مسلمان چین کے اصلاحی کیمپس میں نظر بند ہیں۔ چین ان کیمپوں کو وکیشنل ٹریننگ سینٹرز قرار دیتا ہے۔ ایک ایغور مسلمان خاتون مہر گل کے اصلاحی کیمپ سے لے کر امریکہ تک کے سفر کی کہانی دیکھیں اس رپورٹ میں۔