بیجنگ میں سالانہ ’چائنا آٹو شو‘

چائنا آٹو شو ہر سال بیجنگ میں منعقد ہوتا ہے۔

اس کا شمار دنیا کے بڑے کار شوز میں ہوتا ہے۔

چائنا کار شو گذشتہ بیس برس سے منعقد ہو رہا ہے۔

파키스탄 페샤와르에서 인부들이 자동차 앞부분을 수레에 실어 운반하고 있다.

اس شو میں تقریباً ایک لاکھ سے زائد افراد یہ نمائش دیکھنے آئیں گے۔

جنرل موٹرز، فراری، ٹویوٹا، مرسیڈیز، رولز رائس اور دیگر کاریں بنانے والی کمپنیاں اس شو میں حصہ لیتی ہیں۔

چین کو دنیا کی سب سے بڑی کاروں کی صنعت میں شمار کیا جاتا ہے۔

چین میں ہر سال دو کروڑ سے زائد نئی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں۔

چین میں غیرملکی کاروں کی مانگ اتنی زیادہ نہیں ہے کیوں کہ لوگ عمومًا مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیاں کو ترجیح دیتے ہیں۔

شو کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اس شو سے غیر ملکی کمپینوں کے فروغ کو مدد ملے گی۔