برفیلی جھیل میں مچھلیاں پکڑنے کا میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

چین کی برفیلی 'چاگن' جھیل میں سالانہ 'ونٹر فشنگ فیسٹیول' کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایک لاکھ سے زائد سیاح اس فیسٹیول میں شرکت کر رہے ہیں، جس دوران برفیلی جھیل میں جال بچھا کر مچھلیوں کو پکڑا جائے گا۔ مچھلیوں کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے فنڈ میں دی جائے گی۔