چین: برف سے بنی عمارتوں کی کشش

 چین میں ’تیسویں ہربن بین الاقوامی آئس اینڈ سنو‘ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے

فیسٹیول میں برف سے بنی عمارتیں، مجسمے نمایاں طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

برف سے بنی عمارتوں کے اس شہر کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں نے ’آآئس اینڈ سنو‘ فیسٹیول کا رُخ کیا۔

لمبی چوڑی عمارتوں کو بنانے کے بعد ان میں مختلف رنگوں کی روشنیوں کے مناظر

رات کو رنگ برنگی روشنیوں میں ڈوبی ان عمارتوں کا ایک خوبصورت نظارہ

برف سے آباد کیے گئے اس شہر میں چین کی تمام اہم عمارتوں کے مجسمے موجود ہیں۔

برف سے بنائی گئی یہ عمارتیں سورج کی روشنی میں کانچ کی طرح چمکتی ہیں۔۔

ایک لڑکی بڑی برف کی عمارت کے سامنے سواری کر رہی ہے۔

ایک خاتون برف سے بنی عمارت کے اندر بیٹھی ہے۔

چین میں اس فیسٹیول سے قبل کئی دنوں سے اس کی تیاریاں کی جا رہی تھیں۔

برف کے ریسٹورنٹ میں ایک جوڑا کھانا کھاتے ہوئے

برف کی اینٹوں سے بنی عمارت کے اندر کھڑا ایک شخص