تین سالہ اسنوکر پلیئر

چین سے تعلق رکھنے والے وانگ ووکا کی عمر تین سال ہے۔

ووکا دو سال سے زائد عرصے سے اپنے والد سے اسنوکر کھیلنے کی تربیت حاصل کر رہا ہے۔

 برطانیہ کے سات بار اسنوکر عالمی چیمپئن شپ جیتنے والے سٹیفن کے ساتھ  وانگ ووکا۔

اسنوکر کھیلنے کے لیے وہ روزانہ پانچ گھنٹے مشق بھی کرتا ہے۔

تین سالہ ووکا اپنے گھر میں اسنوکر کی مشق کے دوران ایک شاٹ کھیل رہا ہے۔

ووکا اسنوکر کی میز پر بیٹھ کر اسنوکر کھیلتے ہوئے۔

ووکا کا اسنوکر کی میز پر بال کو رکھتے ہوئے ایک انداز

ووکا کے والد وانگ ین اسنوکر کے کھیل کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔

ووکا  ایک اور لڑکے کے ساتھ اسنوکر کھیلتے ہوئے۔

وانگ ووکا کے والد کو امید ہے کہ ان کا بیٹا مستقبل میں اس کھیل میں اعلیٰ مقام حاصل کرے گا۔