امریکی کسان تجارتی جنگ اور بارشوں سے پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

چین کے ساتھ جاری تجارتی جنگ کے باعث امریکہ کی زرعی اجناس کی برآمدات میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور اب بے وقت کی شدید بارشوں نے کسانوں کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔