امریکہ چین تعلقات؛ چالیس سال پہلے اور اب صدر جمی کارٹر کی نظر میں

Your browser doesn’t support HTML5

چالیس سال پہلے امریکی صدر جمی کارٹر نے چین کے ساتھ ایک تاریخی معاہدہ کیا تھا جس کے تحت دونوں ملکوں کےدرمیان سفارتی تعلقات استوار ہوئے تھے۔ صدر کارٹر آج چالیس سال بعد ان تعلقات کے بارے میں کیا رائے رکھتےہیں۔ اسی بارے میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ خصوصی گریٹا وین سسٹڑن نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔