جھگڑا کرنے والے چینی باشندوں کو ملک بدر کیا جائے۔ پنجاب پولیس

Your browser doesn’t support HTML5

اطلاعات کے مطابق خانیوال میں چینی کمپنی کے ملازمین اور ان کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی انکوائری کرنے کے بعد پنجاب پولیس نے حکومت سے پانچ چینی باشندوں کو ملک بدر کرنے کی سفارش کی ہے۔ گزشتہ دنوں چینی باشندوں کی پاکستانی پولیس سے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تھی۔