پشاور: مقامی اور چینی کاروباری افراد کے درمیان اعتماد قائم کرنے کا منصوبہ

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے چینی سفارت خانے کے تعاون سے ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے تاکہ مقامی آبادی اور چینی کاروباری افراد کے درمیان اعتماد پیدا کیا جا سکے۔ مزید اس بارے میں پشاور سے عمرفاروق کی اس رپورٹ میں۔