کوئٹہ جناح ٹاون سے چینی باشندے اغوا

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹی کے علاقے جناح ٹاون میں بدھ کو ایک چینی مرد اور عورت کو مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کر اغوار کر لیا۔ یہ دونوں چینی زبان سیکھانے کے ایک ادارے میں پڑھاتے تھے۔