چینی فنکار کے کاغذی مجسمے

 چین کے فنکار لی ہونگبو سخت پتھر یا سرامکس سے نہیں بلکہ کاغذ کے ٹکڑوں سے مجسمے تیار کرتے ہیں۔

 ایک کسان گھرانے میں پیدا ہونے والے لی کو بچپن ہی سے چین کی کاغذ سازی سے لگاؤ تھا۔

انھوں نے چھ سال کی محنت کے بعد ایک کتاب بھی ترتیب دی۔

لی نے ایک ہزار سال پر محیط بودھ دور کے کاغذ کے آرٹ پر مبنی کتاب تیار کی۔

 ان کے تیار کیے گئے مجسمے کاغذ کے ہزاروں ٹکڑوں کو ملا کر بنائے گیے ہیں۔

38 سالہ لی کا کہنا تھا کہ انھیں کاغذ کے کھلونوں اور دیگر اشیاء کو دیکھ کر ان سے مجسمے بنانے کا خیال آیا۔

لی نیویارک میں بھی اپنے کام کی نمائش بھی کر رہے ہیں۔

لی اپن کام میں سیاسی یا سماجی معاملات کی عکای سے گریز کرتے ہیں۔

اس چینی فنکار کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو ان مجسموں کے مواد پر متوجہ کرنا چاہتے ہیں نا کہ حیران

لی بیجنگ میں اپنے اسٹوڈیو سے باہر آتے ہوئے۔