ضرورت ایجاد کی ماں

پانی پر چلنے والی سائیکل جس کے موجد لیو وانگ یونگ ہیں۔

ٹریکٹر کے پیچھے جھاڑو لگا کر سڑک کو صاف کرنے کا ایک انوکھا انداز۔

German Chancellor Angela Merkel (L) twinkles to the parliamentary group leader of the conservative Christian Democratic Union (CDU) Volker Kauder ahead of the faction meeting of CDU and CSU in Berlin.

جیان لِن  ٹینک کا آزمائشی معائنہ کر رہا ہے۔ 

اس جہاز کو بنانے پر دو ہزار یوآن کا خرچ آیا۔

ایک انوکھے انداز کی آبدوز۔

اس انوکھی موٹر سائیکل کو بنانے میں عبلاجون کو ایک سال کا عرصہ لگا۔

ایک دیسی ساختہ چھوٹی آبدوز

اس انوکھے ڈیزائن کی گاڑی کی لمبائی 2.85 میٹر ہے۔ جس میں صرف ایک ہی شخص سوار ہو سکتا ہے۔

سوٹ کیس نما اس موٹر سائیکل کی رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔