قیامت کا خوف، چینی باشندے کا حیرت انگیز گھر

اس گیند نما گھر کو تیار کرنے میں 18 لاکھ یوان لاگت آئی ہے

چینی موجد لیو گیند نما گھر سے باہر آ رہا ہے

گھر کی تیاری میں مصروف ایک مزدور

اس گھر میں دو کمرے ہیں جن میں 14 لوگوں کے رہنے کی گنجائش ہے

گھر کی تیاری کا ایک مرحلہ

فائبر گلاس سے تیار کی گئی دیواریں تابکاری اور پانی کے رساؤ سے اس گھر کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

لیو قی یوان گھر کے ڈھانچے کا معائنہ کر رہے ہیں

چینی موجد کا تیار کیا ہوا گھر پانی میں بھی قابل استعمال

ایک شخص لیو کے تیار کیے ہوئے گھر کو دیکھ رہا ہے

گھر کے اندر کا ایک منظر

مزدور گھر کا رخ تبدیل کر رہے ہیں

اس گھر میں پانی اور خوراک بھی ذخیرہ کی جا سکتی ہے

گھر کا تکنیکی کام جاری