چائینز نیو ائیر کا تہوار

Your browser doesn’t support HTML5

چین سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں نئے قمری سال کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ چین میں اسے بہار کا تہوار کہا جاتا ہے جبکہ بہت سے لوگ اسے چائینز نیو ائیر کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ یہ تہوار کئی دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی کموینٹی اسے کیسے منا رہی ہے؟ یہاں دیکھیں۔