تازہ ہوا، آزادی اور جمہوریت

Your browser doesn’t support HTML5

یونیورسٹی آف میری لینڈ کی ایک چینی طالبہ شوپنگ یانگ نے اپنی وائرل ہونے والی ایک تقریر میں کہا ہے کہ اس نے امریکہ میں داخلہ اس لیے لیا کیونکہ یہاں آزادی اور جمہوریت ہے۔