روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے ہیضے کی حفاظتی ویکسین کی مہم

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے کے دوران 500,000 روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے عارضی بستی میں پیچش کے تقریباً 10,300 کیسز سامنے آئے ہیں. عالمی ادارہ صحت اور بچوں کیلئے اقوام متحدہ کے فنڈ کے تعاون سے یہ مہم شروع کی گئی ہے۔