مسیحی گلوکاروں کا نغمہ وائرل ہو گیا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں آجکل یہ ویڈیو انٹرنٹ پر بہت مقبول ہے۔ جسے کینیڈا کے ایک پروڈکشن ہاوس نے بنایا ہے۔ یہ نغمہ پہلے مہدی حسن نے گایا تھا۔ یاد رہے کہ پاکستان کے جھنڈے میں سفید رنگ اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے لیکن گزشتہ چند سالوں سے مذہبی اقلیتں انتہا پسند عناصر کے نشانے پر ہیں۔