فلم دیکھنے کا ایک نیا طریقہ

Your browser doesn’t support HTML5

سینما گھر میں فلم دیکھنے کا الگ ہی مزا ہوتا ہے مگر ملٹی پلیکسز کے آنے سے فلموں تک رسائی اب صرف پیسے والوں کے ہی بس کی بات رہ گئی ہے۔ فلم بینی کے اسی شوق کو زندہ رکھنے اور زیادہ سے زیادہ عوام تک اس کی رسائی کے لئے اب ایک نیا طریقہ نکالا گیا ہے۔ یعنی جو سینما جا کر فلم دیکھنے کی طاقت نہیں رکھتے، سینما ان کے پاس خود چل کر آئے گا۔ کیسے؟ ملاحظہ کیجئے کراچی بیورو کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔