کلاس روم کی بجائے پڑھانے کے انوکھے طریقے

Your browser doesn’t support HTML5

بدلتے وقت کے ساتھ بچوں کو تعلیم دینے کے طریقے بھی بدل رہے ہیں۔ چلیں ایک ایسے سکول میں جہاں بچوں کو پورا دن کلاس روم میں رکھنے کے بجائے باہر باغ میں گھومنے پھرنے دیا جاتا ہے۔ وہ جانورں سے کھیلتے ہیں باغبانی کرتے ہیں۔ اس سے وہ کیا سیکھتے ہیں؟