سوئٹزرلینڈ میں کلف ڈائیونگ کا مقابلہ

Your browser doesn’t support HTML5

سوئٹزرلینڈ میں پہاڑ کی چوٹی سے ایک جھیل میں چھلانگ لگانے کا مقابلہ دیکھنے بہت سے لوگ جمع ہوئے۔ اس مقابلے میں برطانیہ کے 6 دفعہ کے فاتح گیری ہنٹ اور 3 بچوں کی ماں کینیڈا کی لیسانی رچرڈ نے بھی شرکت کی۔ اس ویڈیو میں لوگوں کو ایک اونچے پہاڑ سے چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔