موسمیاتی تبدیلی سے سیاحت بھی متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

موسمیاتی تبدیلیاں جہاں زراعت کو متاثر کرتی ہیں وہیں بعض علاقوں میں سیاحت پر بھی اثرانداز ہو رہی ہیں۔ واشنگٹن کے قریب پانی کنارے آباد ایک شہر میں ہر سال لاکھوں سیاح آتے ہیں۔ لیکن، اب موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہر سال آنے والا چھوٹا سیلاب بھی ان سیاحوں کو شہر سے دور کر رہا ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ