امریکہ میں کوئلے کی کانوں کی ویرانی

Your browser doesn’t support HTML5

موسمیاتی تبدیلی کے پیرس معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کو دو سال گزر چکے ہیں جس میں کسی اور ملک نے امریکہ کا ساتھ نہیں دیا۔ تباہ کن موسمی تبدیلیوں سے بچنے کیلئے پیرس معاہدے کے وعدے ناکافی رہے۔ لیکن امریکہ میں کوئلے کی کانوں کی سرگرمیاں ختم ہو کر رہ گئیں۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔