عرب دنیا کی بدامنی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا بھی ہاتھ ہے

Your browser doesn’t support HTML5

ایک نئی تحقیق کے مطابق عرب دنیا میں پچھلے آٹھ دس سالوں کےدوران پیدا ہونے والی سیاسی ہلچل یا عرب سپرنگ نامی تحریک کی ایک وجہ ماحولیاتی تبدیلی بھی تھی۔ کیونکہ روزگار کے زرایع جب خطرے میں پڑتے ہیں تو لوگوں میں بے چینی پیدا ہوتی ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔