کیا سی این این کے رپورٹر کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی ختم ہو گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ کی سی این این کے رپورٹر جم اکوسٹا سے تلخ کلامی کے بعد ان کا وائٹ ہاؤس میں داخلے کا پاس واپس لے لیا گیا۔ اس پابندی کے خلاف سی این این نے واشنگٹن کی عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ جانتے ہیں وردہ خلیل سے۔