لاہور: دفاتر کی جگہ کا سودمند مشترکہ استعمال

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ 'Co-Working Space'، یعنی دفاتر کی ایک ہی جگہ کا سودمند مشترکہ استعمال کرتے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو لاہور کی ایک ایسی ہی جگہ کے بارے میں بتاتے ہیں۔ رپورٹ ملاحظہ کیجئے۔