لمبے آرام سے کھلاڑیوں کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے: مکی آرتھر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 5 ہفتے کے آرام کے بعد کھلاڑیوں کو واپس ریتھم میں آنے میں کافی وقت لگا۔