ماحولیاتی آلودگی سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں تضاد

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2015 کے پیرس معاہدے کے تحت دنیا کے بیشتر ممالک نے ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کی غرض سے کچھ اہداف مقرر کئے تھے۔ پاکستان بھی اس معاہدے کی توثیق کر چکا ہے۔ مگر چین کی مدد سے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس بھی تعمیر کر رہا ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔