'خدشہ ہے کہ جنوبی ایشیا میں سرد جنگ جیسا ماحول نہ بن جائے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سابق رکن تمنا سالک الدین کا کہنا ہے کہ واشنگٹن میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ جنوبی ایشیا میں سرد جنگ جیسا ماحول نہ بن جائے۔ انہوں نے ہماری نمائندہ مونا کاظم شاہ کو بتایا کہ خطے میں ایک جانب بھارت، امریکہ اور دوسری جانب پاکستان اور چین کا اتحاد بنتا نظر آ رہا ہے۔