امریکہ کی مشرقی ریاستوں کو "برفانی حالات" کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

ریاست میئن سے لے کر نارتھ کیرولینا تک امریکہ کی مشرقی ریاستوں کو برفباری اور تیز ہواوں کے طوفان کا سامنہ ہے۔ جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، سڑکیں جم گئىں اور سینکڑوں اسکولوں کو بند کر دیا گیا۔ نیو یارک سٹی کے میئر نے لوگوں پر زور دیا کہ "اگر ممکن ہو" تو گھروں کے اندر ہی رہیں