ریسکیو ٹیم نے برف میں پھنسے ہرن کو بچا لیا

Your browser doesn’t support HTML5

کولوراڈو فائر فائٹرز نے برف میں پھنسے ایک ہرن کو بچا لیا۔ ویسٹ میٹرو فائر ریسکیو ٹیم نے برف کو توڑ کر راستہ بنایا۔ اسے ایک سینگھ سے پکڑ کر ساحل پر پہنچایا، جہاں اسے ’اینیمل کنٹرول وین‘ میں گرم رکھا گیا۔