پنڈی بوائز کے لیے امریکی سفیر

Your browser doesn’t support HTML5

سماجی مکالمہ ثقافتی مفاہمت کے فروغ کے لیے مزاح کا استعمال کیا ہے امریکی ریاست ساوتھ کیرولائینا سے کامیڈین جیریمی مکلالین نے جنھوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں اپنے فین بنائے ہیں۔ جیریمی نے پاکستان میں بھی کچھ عرصہ گزارا ہے۔ اور وہ اپنے آپ کو راولپنڈی بوائز کے لیے امریکی سفیر بھی کہتے ہیں۔