کانگو وائرس کم ہونے سے گلہ بان اور بیوپاری خوش

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے دیہی علاقوں میں بہت سے لوگوں کا ذریعہ معاش گلہ بانی ہے۔ گزشتہ چند برسوں سے کانگو وائرس کے باعث ان گلہ بانوں کو معاشی طور پر مشکل صورتِ حال کا سامنا تھا۔ لیکن اس سال عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی کانگو وائرس کے کیسز میں کمی سے ان گلہ بانوں اور بیوپاریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔