بے گھر افراد اور بھکاری بچوں کے لیے کنٹینر اسکول

Your browser doesn’t support HTML5

یونیسیف کے مطابق بھارت میں ایک کروڑ سے زائد بے گھر بچے سڑکوں اور چوراہوں پر اپنی زندگی گزارتے ہیں اور اپنے روزگار کے معمولات کے باعث سرکاری اسکول نہیں جا پاتے۔ ایک رضاکار گروپ نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر ایک ایسا سکول قائم کیا ہے جو تعلیم کو ان بچوں تک لے گیا ہے۔