قصور: زینب کا سانحہ، نئے موضوع پر بحث کی ابتدا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شہر قصور میں زینب کے سانحے کے بعد حالات آہستہ آہستہ معمول کی جانب تو لوٹ رہے ہیں، لیکن اس واقعے نے بچوں کے ساتھ ہونے والے ایک گھناؤنے جرم کے بارے میں لوگوں کو بات کرنے پر مجبور ضرور کر دیا ہے۔ اسی موضوع پر نیو یارک کی ماہر نفسیات ڈاکٹر ریحانہ لطیف سے ہماری بات چیت