ذہنی دباؤ کا علاج خود آپ کے ہاتھ میں

Your browser doesn’t support HTML5

کورونا وائرس کے لئے اختیار کی جانے والی احتیاطی تدابیر نے لوگوں کے ذہنی دباؤ اور تھکن میں اضافہ کر دیا ہے۔ ذہنی امراض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو خود ہی اپنے معمولات نئے سرے سے ترتیب دے کر خوش و خرم زندگی کا آغاز کرنا چاہیے۔ ماہرین کی تجاویز دیکھیے اس رپورٹ میں