کراچی میں ڈیلاس براون بینڈ کی پرفارمنس

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی گرینچ یونیورسٹی میں امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کنٹری میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈیلاس براؤن بینڈ نے پرفارم کرکے حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔