سائیکل پر سفر کے ساتھ ہنی مون منانے کا انوکھا انداز

Your browser doesn’t support HTML5

شادیوں کی انوکھی تقریبات تو آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں، لیکن ہنی مون پر نکلنے کا انوکھا انداز کم ہی لوگ اپناتے ہیں۔ پاکستان کا ایک ایسا نوجوان، جس نے پہلے سائیکل پر پورے ملک کا خود سفر کیا اور شادی کے بعد اپنی دلہن کو بھی پاکستان دکھایا۔ مزید جانتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔