پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر سوال

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں میڈیا سرگرم ضرور ہے لیکن کیا آزاد بھی ہے؟ اس شعبے سے منسلک افراد کی ایک بڑی تعداد کا جواب ہوگا نہیں۔ میڈیا کی صورت حال پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس یا سی پی جے نے پاکستان پر ایک نئی رپورٹ پیش کی ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔