کوئٹہ: کیا گاڑیوں کے کابلی پرزے ملنا بند ہو جائیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گاڑیوں کے اسمگل شدہ سامان کی سب سے بڑی مارکیٹ پشاور میں جبکہ دوسری کوئٹہ کے وسط میں ہے۔ سرحدوں اور اہم شاہراہوں پر کسٹم حکام کی کارروائیوں سے اسمگلنگ میں کمی آئی ہے۔ لیکن کوئٹہ میں گاڑیوں کے پرزہ جات کے تاجر اور ان کے خریدار اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن سے ناخوش ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔