کوئٹہ: افغان پناہ گزیں خواتین کی کشیدہ کاری کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

منتظمین کے مطابق، ہنرمند بنانے کے ایک منصوبے کے تحت، تربیت حاصل کرنے والی خواتین کشیدہ کاری سے مزین اپنی اشیا کو لاہور اور کراچی کے علاوہ بیرونِ ملک بھی فروخت کر رہی ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ ملاحظہ کیجئے۔