گینڈوں کو بچانے کے لیے کرکٹ میچ

Your browser doesn’t support HTML5

سفید گینڈے کی نسل کو بچانے کے لیے کینیا میں ماسائی قبائل کے جنگجوں نے ایک کرکٹ میچ کھیلا۔ دنیا بھر میں اس نسل کے صرف تین گینڈے باقی بچے ہیں۔