پاکستان اور ویسٹ انڈیز مد مقابل

دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 121 ایک روزہ میچ کھیلے جاچکے ہیں جن میں ویسٹ انڈیز نے 66 اور پاکستان نے 52 میچوں میں کامیابی حاصل کی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو گیانا میں کھیلا جارہا ہے۔

میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی حالیہ مہینوں میں ناقص کارکردگی کے بعد ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 121 ایک روزہ میچ کھیلے جاچکے ہیں جن میں ویسٹ انڈیز نے 66 اور پاکستان نے 52 میچوں میں کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز میں اس سیریز کے بعد دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔