شائقین پاک بھارت کرکٹ میچ کے منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان میچ ہے۔ لیکن، پاکستان اور بھارت کے شائقین کو انتظار ہے اتوار کو مانچیسٹر میں ہونے والے پاک بھارت میچ کا۔ تفصیلات بتا رہے ہیں مانچیسٹر میں موجود ثاقب السلام