کرائمیا میں یوکرین سے علیحدگی پر ریفرنڈم

روس نے کرائمیا میں ریفرنڈم کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کردہ قرار داد کو ویٹو کر دیا تھا

سلامتی کونسل میں امریکی سفیر سمانتھا پاور نے قرارداد کی ناکامی کو ’’ایک رنجیدہ اور اہم لمحہ‘‘ قرار دیا

کرائمیا بنیادی طور پر نسلی اعتبار سے روسی اکثریت کا علاقہ ہے

بیجنگ نے سلامتی کونسل میں ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

روسی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کرائمیا کے مفادات کا تحفظ اس کا حق ہے۔

ایک خاتون ووٹ ڈال کر واپس آ رہی ہے۔

کرائمیا میں ریفرنڈم کے دوران پولنگ اسٹیشن کا ایک منظر

رائے شماری میں حصہ لینے والے افراد

یوکرین اس ریفرنڈم کی مخالفت کرتا آرہا ہے