بھارت میں ایک مگرمچھ ایک گھر میں گھس گیا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں ایک گھر کے لوگ جب صبح سو کر اٹھے تو انہوں نے دیکھا کہ ایک مگر مچھ ان کے گھر میں گھوم رہا ہے۔ انہیں مگرمچھ پکڑنے کے لیے محلے والوں سے مدد لینی پڑی۔ آبادیاں پھیلنے سے جنگلی حیات اور رینگنے والے جانور رہائشی علاقوں میں گھس آتے ہیں جنہیں اکثر مار دیا جاتا ہے۔