ضرورت مندوں تک راشن پہنچانے والی رضاکار تنظیم

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران خوف اور غیر یقینی کی صورتحال میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک تنظیم 'کراوڈ سورس' جو قدرتی آفات کے دوران خدمات فراہم کیا کرتی تھی، اب کرونا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں کی مدد کر رہی ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔